پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ایونٹس کا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ اپنی فِٹنس پر توجہ دینی چاہیے۔ ان کے مطابق ’پاکستانی ٹیم کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔‘ مزید زین علی کی اس انٹرویو میں دیکھیے