ملیے ٹیکسلا کے نواحی گاؤں بھوئی گاڑ کے راجہ نور محمد نظامی سے جنہیں نوادرات جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ ان کے شوق کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں ہی ایک چھوٹا سا عجائب گھر سجا لیا ہے۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ