Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی شہر میں سرکاری ایمبولینس سروس نہ ہونے کے برابر

یوں تو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کئی ادارے ایمبولینس کی سہولت فراہم کرتے ہیں لیکن دیکھا گیا ہے کہ یہ سہولت زیادہ تر صرف حادثات اور بم دھماکوں وغیرہ پر ہی میسر آتی  ہے۔ عام حالات میں کسی اچانک بیماری یا ہنگامی صورتحال میں بلانے کے باوجود ایمبولینس نہیں ملتی۔ شہر میں سرکاری ایمبولینس نیٹ ورک نہ ہونے کے برابر ہے۔ زین علی کی رپورٹ

شیئر: