وزارت بلدیات ودیہی امور اور ہاؤسنگ کا کہنا ہے کہ یکم محرم 1440 سے زیرتعمیرعمارتوں کے اطراف میں مخصوص باؤنڈری لگانا ضروری ہوگا۔
سبق نیوز کے مطابق وزارت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اقدام کا مقصد ماحول کو بہتر بنانا اور راہگیروں کی حفاظت ہے۔
#فيديو| حفاظاً على حقوق المشاة و أصحاب المركبات وتحسيناً للمشهد الحضري سيتم البدء بإلزامية تسوير مواقع الأعمال الإنشائية اعتباراً من 01/ 01/ 1444هـ.#وزارة_الشؤون_البلدية_والقروية_والإسكان pic.twitter.com/LChmGbKhd3
— وزارة الشؤون البلدية والقروية والإسكان (@saudimomra) July 14, 2022