Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ظاہر جعفر کو سزا، ’میری نہیں پورے پاکستان کی بیٹیوں کا سوال ہے‘

اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں بیہمانہ طور پر قتل ہونے والی نور مقدم کے والدین ان کا ذکر کرتے ہوئے اب بھی آبدیدہ ہو جاتے ہیں۔ نور مقدم کی یاد تازہ کرتے ہوئے ان کے والد شوکت مقدم نے کہا کہ وہ ظاہر جعفر کی ٹرائل کورٹ سے ملنے والی سزائے موت پر عمل درآمد تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کو انٹرویو مین ان کا کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے۔۔۔

شیئر: