Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا ’سمر پیلس‘ جس کے طرزِ تعمیر کا بدل نہیں

لاہور کے شاہی قلعے کے شیش محل میں ایک ایسا ’سمر پیلس‘ ہے جہاں مغل دور میں شاہی خاندان کے افراد گرمیوں میں آرام  کیا کرتے تھے اور ضرورت پڑنے پر اس میں موجود خفیہ راستوں سے فرار بھی ہو سکتے تھے۔ مغل بادشاہ شاہ جہان کے دور میں تعمیر کیے گئے شیشں محل اور اس کے اندر ’سمر پیلس‘ کو فرانسیسی ڈویلپمنٹ ایجنسی کے تعاون سے اس کی اصل حالت میں بحال کر کے عوام کے لیے جلد کھول دیا جائے گا۔ سمر پیلس میں اور کیا خاص ہے؟ دیکھیے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: