Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض ایئرپورٹ میں بین الاقوامی کمپنیوں کی پراوزیں ٹرمنل 3 منتقل

’کل پیر سے دوپہر 12 بجے سے بعض انٹر نیشنل کمپنیوں کی پروازوں کی منتقلی ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیوں کی پروازیں ٹرمنل 2 سے ٹرمنل 3 منتقل کی جائیں گی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ایئرپورٹ نے کہا ہے کہ ’کل پیر سے دوپہر 12 بجے سے بعض انٹر نیشنل کمپنیوں کی پروازوں کی منتقلی ہوگی‘۔
کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں منتقل کی جانے والی کمپنیوں کی تفصیل واضح کی ہے۔
 

 

شیئر: