Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیر سول سروس برطرف، تجاوزات پر تفتیش کا حکم

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سول سروس کے وزیر خالد العرج کو برطرف اور تجاوزات پر تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ قومی کونسل برائے انسداد کرپشن نے شاہ سلمان کو رپورٹ پیش کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وزیر سول سروس کے بیٹے کو کسی وزارت میں ضابطوں کے تقاضے پورے کئے بغیر بھرتی کیا گیا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: