نینسی پلوسی کے دورے کے بعد چین کی آبنائے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں
نینسی پلوسی کے دورے کے بعد چین کی آبنائے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں
جمعرات 4 اگست 2022 18:46
امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد چین نے آبنائے تائیوان کے قریب چھ روزہ فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ چینی فوج نے تائیوان کے مشرقی ساحل سے کچھ فاصلے پر میزائل فائر کیے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔