فرانس میں چھٹیاں گزارنے والوں کی بڑی تعداد بدترین ٹریفک کا باعث
فرانس میں چھٹیاں گزارنے والوں کی بڑی تعداد بدترین ٹریفک کا باعث
اتوار 7 اگست 2022 9:30
فرانس میں چھٹیوں پر جانے والوں کی وجہ سے مرکزی سڑکوں پر ٹریفک معمول سے زیادہ ہے جس کی وجہ سے سنیچر کو بدترین ٹریفک جام دیکھا گیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں