بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ’مشکل سے گھر بنایا تھا‘
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ’مشکل سے گھر بنایا تھا‘
منگل 9 اگست 2022 5:30
جولائی میں مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے بلوچستان میں ہزاروں افراد شدید متاثر ہوئے۔ کوئٹہ کے رحیم الدین بھی انہی میں سے ایک ہیں جو زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوئے۔ جانیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں