Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ،امریکی بحری مشقیں، میرینز ینبع پہنچ گئے

مشقیں Native Fury 22 کے نام سے ہوں گی (فوٹو، ایس پی اے)
سعودی عرب اور امریکہ اس ہفتے ینبع اور الخرج میں سمندری مشقیں کریں گے۔ دونوں ملکوں کے میرینز مشقوں میں حصہ لینے کے لیے ینبع پہنچ گئے  ہیں۔ یہ مشقیں Native Fury 22 کے نام سے ہوں گی۔ 
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق فریقین کئی روز تک مشقیں کریں گے۔
دونوں ملکوں کےمیرینز فرضی معرکوں کے تحت حربی استعداد بڑھائیں گے۔ 
یاد رہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کی افواج دوطرفہ سکیمیں ترتیب دیے ہوئے ہیں۔
دونوں ملکوں کی افواج شراکت کو مضبوط بنانے کے لیے اس قسم کی مشقیں مقررہ پروگرام کے مطابق وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں۔ 

شیئر: