Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر بنانے والے ’واحد‘ مسلم فوٹوگرافر کون تھے؟

پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح کی 1936 میں لاہور آمد پر مسلم فوٹوگرافر میاں عزیز احمد نے تحریک آزادی کی کوریج کی تھی۔ میاں عزیز کی بنائی گئیں تاریخی تصاویر اور سامان اس وقت لاہور کے نیشنل سائنس میوزیم میں موجود ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔۔۔

شیئر: