عراق کے دلدلی علاقوں میں خشک سالی سے تباہی پیر 15 اگست 2022 14:44 جنوبی عراق کے دلدلی علاقوں میں خشک سالی سے ہونے والی تباہی نے مقامی افراد کو دربدر کر دیا ہے۔ خوراک اور روزگار کی قلت کے باعث بہت سے افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو عراق خشک سالی موسم بارش مشرق وسطیٰ شیئر: واپس اوپر جائیں