’باتھ ٹب‘ سے بنائی گئی کشتیاں اور ڈیڑھ کلومیٹر کی دلچسپ ریس
’باتھ ٹب‘ سے بنائی گئی کشتیاں اور ڈیڑھ کلومیٹر کی دلچسپ ریس
بدھ 17 اگست 2022 7:50
بیلیجیئم میں سالانہ کشتی رانی کا ایک دلچسپ مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں شہری باتھ ٹب سے مختلف اقسام کی کشتیاں تیار کر کے ریس لگاتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ