آلودگی کم کرنے کے لیے انڈیا میں دو منزلہ الیکٹرک بس متعارف
آلودگی کم کرنے کے لیے انڈیا میں دو منزلہ الیکٹرک بس متعارف
ہفتہ 20 اگست 2022 6:49
انڈیا نے عوام کے لیے الیکٹرک ٹیکنالوجی سے چلنے والی پہلی ڈبل ڈیکر یعنی دو منزلہ بس متعارف کروا دی ہے۔ ممبئی سے ان الیکٹرک بسوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو