پشاور کی فوڈ بلاگر زونا جاوید اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مختلف ریستوران اور ہوٹلوں کے کھانوں کے بارے میں اپنے تبصرے شیئر کرتی ہیں۔ ان کے ریویوز سن کر لوگ ان ریستورانوں کا رخ کرتے ہیں اور پھر اپنا فیڈ بیک بھی دیتے ہیں۔ زونا جاوید فوڈ بلاگنگ کس طرح کرتی ہیں جانیے فیاض خان کی اس ویڈیو میں