لاکھوں بے گھر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریلیف کا کام جاری
لاکھوں بے گھر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریلیف کا کام جاری
پیر 29 اگست 2022 6:35
پاکستان میں مون سون کی تباہ کن بارشوں اور سیلاب کے باعث لاکھوں شہری متاثر ہوئے اور ریسکیو آپریشن کے بعد اب متاثرین کی امداد کا کام جاری ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ