Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ اور سبی کے درمیان زمینی رابطہ ایک ہفتے بعد بحال

سیلاب کی وجہ سے شہروں میں رابطہ سڑکوں کی بھی نقصان پہنچا تھا۔ حکام کے مطابق کوئٹہ اور سبی کے درمیان زمینی رابطہ ایک ہفتے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: