اُلٹے الفاظ جنہیں آئینے میں دیکھیں تو سیدھے نظر آئیں
اُلٹے الفاظ جنہیں آئینے میں دیکھیں تو سیدھے نظر آئیں
جمعہ 9 ستمبر 2022 5:20
کراچی کے ایک آرٹسٹ سید زبیر حنیف انگریزی اور اردو زبان کے نہ صرف الفاظ بلکہ جملے بھی ریورس لکھنے کا ہنر رکھتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ اپنے ہنر کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کرائیں۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ