بیشہ :بارش سے متاثرہ اسکول بند رہیں گے
جمعرات 27 اپریل 2017 3:00
بیشہ:بیشہ میں بارش سے متاثرہ ہونے والے اسکولوں میں آج تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ بیشہ محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرکے ہدایت کی ہے کہ بارش سے متاثر ہونے والے اسکول آج جمعرات کو بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ میں متاثر ہونے والے اسکولوں کی وضاحت نہیں ہوئی۔