’سب سے مدد کی اپیل‘، سیلاب متاثرین کے لیے چیریٹی میوزیکل شو
’سب سے مدد کی اپیل‘، سیلاب متاثرین کے لیے چیریٹی میوزیکل شو
ہفتہ 17 ستمبر 2022 6:37
بلوچستان کے فنکاروں نے سیلاب متاثرین کے لیے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے۔ فنڈ ریزنگ کے لیے کوئٹہ کے مقامی پارک میں موسیقی کی محفلیں سجائی جا رہی ہیں۔ زین الدین احمد کی رپورٹ