سرحد چیمبر آف کامرس کے صدر حسنین خورشید کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں متعدد صنعت کاروں کو بھتہ خوروں کی جانب سے کالز موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھتے کی وصولی کے لیے ہمسایہ ملک کا فون نمبر استعمال ہو رہا ہے۔ اس بارے میں مزید پشاور سے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں