سپیشل پرسن مناہل، ’فاسٹ فوڈ ریستوران کھولنا خواب تھا‘ جمعہ 30 ستمبر 2022 5:48 اسلام آباد کی مناہل کی بینائی جزوی طور پر متاثر ہے اور انہوں نے سپیشل ایجوکیشن میں ماسٹرز کیا ہے۔ مناہل نے اپنا فاسٹ فوڈ ریستوران کیسے کھولا دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں مناہل سپیشل پرسن فاسٹ فوڈ شیئر: واپس اوپر جائیں