Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کرکٹ کا جنون‘ پورا کرنے کے لیے کراچی میں انڈور نیٹ متعارف

کراچی میں نوجوانوں کے لیے گیمنگ زون کے طور پر کرکٹ پریکٹسنگ نیٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ کیا یہ پریکٹس کے لیے ایک بہتر آپشن ہے؟ جانیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: