Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھپکلی جیسی چٹان، اسلام آباد کے ’لزرڈ پارک کی خوبصورتی‘

اسلام آباد کے لزرڈ راک پارک کی خوبصورتی ایک قدرتی چٹان کی وجہ سے ہے جو دکھنے میں ایک چھپکلی کی طرح ہے۔ اس چٹان کو پہلے ‘ٹنگ آف اسلام آباد‘ بھی کہا جاتا تھا۔ عرفان قریشی آپ کو اس لزرڈ راک پارک کی سیر کرا رہے ہیں۔۔۔

شیئر: