Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی وزیرستان میں سرحد پا ر سے حملہ ناکام،3دہشت گرد ہلاک

  راولپنڈی ...پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں 2چوکیوں پر حملہ ہوا تاہم پاک فوج نے فوری طور پر بھرپور کارروائی کی۔

 

شیئر: