کیٹ شو، بلیوں کا مقابلہ حسن جیتنے کے لیے معیار کیا ہے؟ جمعہ 4 نومبر 2022 7:19 بیلجیئم میں بلیوں کا مقابلہ حسن جاری ہے۔ دنیا بھر سے اپنے مالکان کے ساتھ آئی 26 پالتو بلیاں جیت کا تاج پہنیں گی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ کیٹ شو مقابلہ حسن بلیاں تاج بیلجیئم شیئر: واپس اوپر جائیں