Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بابوسر ٹاپ، برفباری سے قبل مکئی کا آٹا کیوں تیار کیا جاتا ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے خوبصورت پہاڑی مقام بابوسر ٹاپ کے علاقے تھک کوٹ میں برف باری شروع ہونے سے پہلے مکئی کا آٹا تیار کیا جاتا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: