اتوار 13 نومبر 2022 14:38 ان دنوں دنیا بھر میں خزاں کے رنگ ہر طرف بکھرے نظر آتے ہیں۔ مشہور ادیب البرٹ کامیو نے لکھا تھا کہ خزاں بہار کا دوسرا روپ ہے جب ہر پتہ پھول بن جاتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے خزاں کے رنگوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔ شیئر: واپس اوپر جائیں