گھڑ سواری: پولیس اور عوام میں دوستی ہفتہ 19 نومبر 2022 6:08 اسلام آباد پولیس سروس کا ہارس رائیڈنگ کلب شہریوں کو گھڑ سواری کی تربیت دے رہا ہے۔ کلب کے انچارج غلام دستگیر کا کہنا ہے کہ تربیت دینے کا مقصد عوام سے پولیس سے متعلق ڈر اور خوف کو ختم کرنا ہے۔ مزید آصف آفریدی کی اس ڈیجیٹل میں اسلام آباد پولیس گھڑ سواری ہارس رائیڈنگ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں