Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واٹس ایپ کے سسٹم میں خرابی واقع

ریاض: مشہور سماجی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سسٹم میں خرابی واقع ہوگئی۔ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے صارفین نے کہا ہے کہ ان کا واٹس ایپ کام نہیں کر رہا ۔واٹس کے سسٹم میں خرابی کی نوعیت کے متعلق کمپنی نے کوئی وضاحت نہیں کی۔ صارفین واٹس ایپ سے کچھ وصول کر سکتے ہیں نہ ہی رابطہ کر پا رہے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: