Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں جانوروں کی کھال کے ملبوسات ضبط، ’تجارت غیرقانونی‘

اسلام آباد کی وائلڈ لائف محکمے نے جانوروں کی کھال سے بنے ہوئے ملبوسات ضبط کیے ہیں۔ وائلڈ محکمے کے مطابق جانوروں کی تجارت غیرقانونی ہے اور ان کی کھال یا اعضا کی خرید و فروخت نہیں کی جا سکتی۔ مزید حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: