خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ’وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنا ضروری ہے۔‘
اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بیرسٹر سیف نے بتایا کہ ’26 نومبر کو عمران خان نے دونوں اسمبلیوں کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن اگر کسی بھی وجہ سے پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوتی تو اس کے مطلوبہ اثرات نہیں ہوں گے۔‘ ان کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس انٹرویو میں۔