احتجاج کے بعد کوئٹہ کے پارک سے بے نظیر بھٹو کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
احتجاج کے بعد کوئٹہ کے پارک سے بے نظیر بھٹو کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
جمعرات 8 دسمبر 2022 8:55
Author(s):
سوشل ڈیسک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے بے نظیر بھٹو پارک میں نصب سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔ مجسمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے اس کی ناقص بناوٹ پر اعتراضات اٹھائے تھے۔