روبوٹک پودا: موسمیاتی تبدیلیوں کی پالیسیوں کا ’تھرمامیٹر‘
روبوٹک پودا: موسمیاتی تبدیلیوں کی پالیسیوں کا ’تھرمامیٹر‘
اتوار 18 دسمبر 2022 7:19
کینیڈا کے ایک سینٹر میں ایک روبوٹک پودا رکھا گیا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے کانفرنس کوپ 15 میں شریک ملکوں کے مذاکرات اور پالیسیوں کے مطابق پھولتا اور سکڑتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں