خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ ’جمعے کو وزیراعلٰی محمود خان اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پیش کریں گے، دونوں اسمبلیوں میں دما دم مست قلندر ہونے والا ہے۔‘
اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر مشتاق غنی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تو کوئی مشکل نظر نہیں آ رہی، تمام اراکین ایک پیج پر ہیں اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔‘
مزید پڑھیں
-
جمعے کو پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کریں گے:عمران خانNode ID: 726571