’سردیوں کی سوغات‘، ہریسہ کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ اتوار 1 جنوری 2023 5:58 ہریسہ سردیوں کی سوغات ہے، لاہور میں ایک دکان ایسی بھی ہے جہاں پچھلے 70 برسوں سے ہریسے کا کاروبار ہو رہا ہے۔ نسبت روڈ گوالمنڈی میں امرتسری ہریسے والے کا دعویٰ ہے وہ دیسی گھی سے تیار کرتے ہیں۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ ہریسہ لاہور گوالمنڈی سردیوں کی سوغات دیسی گھی شیئر: واپس اوپر جائیں