ریاض میں شدید دھند کی وجہ سے سردی میں اضافہ پیر 16 جنوری 2023 14:24 سعودی دارالحکومت ریاض سمیت گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دھند ریاض موسم سرد اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں