Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چترالی سوغات جو لوگوں کے دِل جیت رہی ہے

چھاؤکڑی چترال کی ایک ایسی سوغات ہے جو موسم سرما میں ہر گھر میں دستیاب ہوتی ہے۔ اب یہ ڈش کَڑی یا چترالی سوپ کے نام سے دیگر شہروں میں بھی مقبول ہو رہی ہے۔ فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: