Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بگا اِن جدہ‘: شائقین پاکستانی گلوکاروں کی لائیو پرفارمنس سے لطف اندوز

جدہ میں پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا کا میوزیکل پروگرام منعقد کیا گیا۔ ’بگا اِن جدہ‘ نامی اس پروگرام میں نہ صرف ساحر علی بگا نے اپنی خوبصورت آواز میں گیت گائے بلکہ دیگر معروف گلوکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی رپورٹ

شیئر: