Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وبا کے باعث عائد پابندیاں ختم، چین میں معمولات زندگی بحال

چین میں کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد زندگی معمول پر آ رہی ہے۔ بیجنگ میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے سینٹر میں بھی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: