Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے دور دراز علاقوں میں بجلی اب تک بحال نہیں ہوئی

پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کا نظام مکمل بحال ہو چکا ہے تاہم مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں اب بھی بجلی مکمل بحال نہیں ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: