Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ’میڈ ان پاکستان‘ موبائل فونز کی نمائش

پاکستان موبائل فون مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے تعاون سے وزارت صنعت و پیداوار کے زیراہتمام اسلام آباد میں مقامی طور پر اسمبل کیے گئے موبائل فونز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش کا مقصد اس شعبے میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ پارٹس کی مقامی طور بنانے کو فروغ دینا تھا۔ مزید تفصیلات عرفان قریشی کی اس ویڈیو میںنما

شیئر: