عمان کے جبلِ شمس پر برفباری، درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گر گیا
عمان کے جبلِ شمس پر برفباری، درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گر گیا
جمعہ 27 جنوری 2023 7:50
شمال مشرقی عمان نے جبلِ شمس نامی پہاڑ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ یہ دارالحکومت مسقط سے 240 کلومیٹر دور مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ