Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں پہلی بار پی ایس ایل کا میچ، 50 فیصد ٹکٹ فروخت

کوئٹہ میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے درمیان پانچ فروری کو  نمائشی میچ منعقد ہو رہا ہے۔ پی سی بی بلوچستان کے رکن گُل محمد کاکڑ کے مطابق میچ کے 50 فیصد ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: