Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوالالمپور ٹاور سے چھلانگ لگانے والے ’بیس جمپرز‘ کیا کہتے ہیں؟

ملائیشیا کے کوالالمپور ٹاور سے ’بیس جمپرز‘ نے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ کم بلندی سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ کیسے لگائی جاتی ہے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: