ماہر فلکیات جو طلبہ کے لیے اردو میں ویڈیوز بناتے ہیں
ماہر فلکیات جو طلبہ کے لیے اردو میں ویڈیوز بناتے ہیں
بدھ 8 فروری 2023 6:04
کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سلمان حمید امریکہ میں فلکیات کے پروفیسر ہیں۔ وہ امریکہ میں پڑھانے کے ساتھ ساتھ ’کائنات ایسٹرانومی‘ کے نام سے ایک یوٹیوب چینل چلا رہے ہیں اور فلکیات کا علم اردو زبان میں دے رہے ہیں۔ دیکھیے اسامہ خواجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ