Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.75 ریال

24 قیراط ایک گرام سونا 224.85 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ( فوٹو: عاجل)
 سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر11 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.75 ریال رہی جو جمعے کو کاروبار کے اختتام پر 196.33 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 224.85 ریال، 22 قیراط کا 206.12 اور18 قیراط 168.64 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,888.78 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,978.72 اور24 قیراط 8 گرام کی گنی 2158.61 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: