فیس بک اور انسٹاگرام کا ’بلیو ٹِک‘ کتنے ڈالر میں حاصل کریں؟
فیس بک اور انسٹاگرام کا ’بلیو ٹِک‘ کتنے ڈالر میں حاصل کریں؟
اتوار 26 فروری 2023 12:28
ٹوئٹر کے بعد اب میٹا کمپنی کی سوشل میڈیا ایپس فیس بک اور انسٹاگرام نے بھی ’بلیو ٹک‘ کی فروخت شروع کر دی ہے۔ قیمت کے متعلق جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ